سبق مرزا غالب کے عادات وخصائل کے مشقی سوالات اور ان کے جوابات
سوال1:مر
زا غالب کےسے اخلا ق کے مالک تھے ؟
جواب: مر ز ا غالب نہا یت وسیع اخلا ق کے مالک
تھے جو ان سے ملنے جا تا تھا بہت کشا دہ پیشانی سے ملتے تھے ۔
سوال2:دو ستو ں کو دےکھ کر غالب کی حالت کیا ہو تی تھی ؟
جواب: دوستوں کو دےکھ کر مر زا غالب با غ با غ
ہو جا تے تھے اور ان کی خو شی سے خو ش اور غم سے غمگین ہو تے تھے ۔
سوال3:اکثر
لو گ غالب کو کس طر ح کے خط بھےجتے تھے ؟
جواب: اکثر لو گ غالب کو بےر نگ خط بھےجتے تھے
مگر ان کو کبھی نا گو ار نہ گز ر تا تھا ۔
سوال4:سائلو
ں کے ساتھ مر زا غالب کا سلوک کےسا تھا ؟
جواب: اگرچہ مر زا کی آمدنی بہت قلےل تھی مگر
حو صلہ فرا خ تھا ۔ سائل ان کے در وازے سے خالی ہا تھ بہت کم جا تا تھا ۔ وہ ان کی
مدد اپنی بسا ط سے زےا دہ کر تے تھے ۔
سوال5:مر
ز ا غالب کو کہا ں کہا ں سے خط آتے تھے ؟
جواب: مر ز ا غالب کو نہ صر ف دلی بلکہ پو رے
ہند و ستان سے خط آتے تھے ۔
سوال6:دوستوں
کے ساتھ مر زا غالب کا سلوک کےسا تھا ؟
جواب: مر ز ا اپنے دوستوں کے ساتھ ، جو گر دش
رو ز گا ر سے بگڑ گئے تھے نہا یت شریفا نہ اندا ز میں پیش آتے تھے ۔
سوال7:مر
ز ا غالب کے مز اج کی خا ص خو بی کیا تھی ؟
جواب: مر ز اغالب کے مز اج کی خا ص خوبی ظر
افت تھی ۔ آپ کو حےو ان نا طق کے حےو ان ظریف کہا جا ئے تو بجا ہے۔
سوال8:مر
ز اغالب کو کون سا پھل پسند تھا ؟
جواب: مر ز اغالب کو فو اکہ میں آم بہت مر غو
ب تھا ۔
سوال9:سبق
مر زا غالب کے عا دا ت و خصا ئل کس کتاب سے لیا گیا ہے ؟
جواب: سبق”مر زا غالب کے عا دا ت و خصائل“ مو
لا نا حالی کی کتاب ”یاد گا ر غالب“ سے لیا گیا ہے ۔
سوال10:سبق
مر زا غالب کے عا دات و خصائل کے مصنف کو ن ہیں ؟
جواب: سبق ”مر زا غالب کے عا دا ت و خصائل “کے
مصنف ”مو لا نا الطا ف حسےن حالی“ ہیں۔
سوال11:مذکر
اور مونث الگ الگ کریں۔
غم، خوشی، خط، مذہب، ملّت، غزل، مروّت، لحاظ،
ٹکٹ، حوصلہ، وضع، جاڑا، ظرافت
جواب: مذکر:
غم
، خط، مذہب، حرف، لحاظ، ٹکٹ، حوصلہ، جاڑا
مونث: خوشی، ملّت، غزل، مروّت، وضع، ظرافت
0 تبصرے