اس ویب سائٹ پر تمام تعلیمی بورڈز کے اردو کے پیپر کے بارے میں راہنمائی اور بہتر تیاری کے لیے نوٹس کے ساتھ لیکچرز بھی دیے جاتے ہیں۔ آن لائن ٹیسٹ کا انعقاد بھی کیا جاتا ہے۔ عین ٹیکسٹ بک بورڈ کے مطابق راہنمائی کی جاتی ہے۔ طالب علم اس سے مستفید ہوں اور اس کے لنکس کو دوسرے طالبعلموں تک بھی پہنچا دیں۔ میں حرف آخر نہیں ہوں کہیں کوئی کمی غلطی دیکھیں تو ضرور میری راہنمائی کریں۔ شکریہ